*درس حدیث شریف*
قَالَ: خَرَجَ زَيْدُ بْنُ ثَابِتٍ رَضِیَ اللّٰہ تعالٰی عنہ۔۔۔ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ، يَقُولُ: مَنْ كَانَتِ الدُّنْيَا هَمَّهُ، فَرَّقَ اللَّهُ عَلَيْهِ أَمْرَهُ، وَجَعَلَ فَقْرَهُ بَيْنَ عَيْنَيْهِ، وَلَمْ يَأْتِهِ مِنَ الدُّنْيَا إِلَّا مَا كُتِبَ لَهُ، وَمَنْ كَانَتِ الْآخِرَةُ نِيَّتَهُ، جَمَعَ اللَّهُ لَهُ أَمْرَهُ، وَجَعَلَ غِنَاهُ فِي قَلْبِهِ، وَأَتَتْهُ الدُّنْيَا وَهِيَ رَاغِمَةٌ۔
ترجمہ:
رسول الله صلی الله علیہ وآله وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: جو شخص فکرِ دنیا کو اپنی فکر بنائے گا تو الله تعالیٰ اس کے معاملات کو اس پر منتشر کر دے گا، اور محتاجی کو اس کی نگاہوں کے سامنے کر دے گا، جبکہ دنیا سے اس کو صرف اتنا ہی ملے گا جو اس کے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے، اور جس شخص کا مقصود آخرت ہو تو الله تعالیٰ اس کے معاملات کو سمیٹ دے گا، اس کے دل کو بے نیازی عطا فرمائے گا، اور دنیا اس کے پاس ناک رگڑتی ہوئی آئے گی.
ابن ماجہ حدیث نمبر 4105
Comments
Post a Comment