*درس حدیث شریف*
عَنْ أَبِي بَكْرٍ الصِّدِّيقِ رَضِیَ اللّٰہ تعالٰی عنہ، أَنَّهُ قَالَ: وَإِنِّي سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وآلہ وَسَلَّمَ يَقُولُ: إِنَّ النَّاسَ إِذَا رَأَوْا ظَالِمًا فَلَمْ يَأْخُذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَوْشَكَ أَنْ يَعُمَّهُم اللَّهُ بِعِقَابٍ مِنْهُ۔
ترجمہ :
حضرت سیدنا صدیق اکبر رضي الله تعالٰی عنه فرماتے ہیں،
میں نے رسول الله صلی الله علیہ وآلہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے: جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ پکڑیں تو عین ممکن ہے کہ الله تعالیٰ کا عذاب تمام لوگوں کو اپنی گرفت میں لے لے۔
ترمذی حدیث نمبر 2168، 3057
ابوداؤد حدیث نمبر 4338
ابن ماجہ حدیث نمبر 4005
Comments
Post a Comment